Top 10 Sad Poetry Collection

   

What is sad poetry?

 Urdu sad poetry,urdu sad shairy, urdu sad poem,urdu sad ghazal its all called the collection of sad poetry  Sad poetry is a way for you to express your feelings to others. You can explain your feelings to others in a very good way. What are you trying to say? The history of sad poetry is almost three hundred years old.



You can express your inner feelings to your loved one through sad poetry
Almost every poet in the world has a collection of thousands of sad poems.You can choose any of these according to your feelings....


1: نہ تھی جس کو فکر ہماری ۔۔۔۔
    
اج وہی ہمیں دیکھنے کو ترس رہے ہے



2: اس خوشی کا حساب کیسے ہو... 
وہ جو پوچھیں جناب کیسے ہو...



3: اِن حُسن والوں سے خدا کی پناہ
یہ اُلٹی چُھری سے حلال کرتے ہیں



4: مرشد اسے کہو کہ فقط ایک بار آئے

اس کے بغیر گروپ بھی ویران پڑا ہے



5:بہت سوچ کے سوچا ہے کنارا کر لیا جائے...
فقط تیری یادوں پہ گزارا کر لیا جائے!!!
ایک وہ بھی وقت تھا اجنبی تھے دونوں...
وہی حال اب کے بار دوبارہ کر لیا 


6: یہ عشق بھی بڑی نامراد شے ہے صاحب...
اسی سے ہوتا ہے جو کسی اور کا ہوتا ہے!!! 


7: کاش کہ وہ پوچھے مجھ سے میرا حال دل 💔

میں اسے ہی رولا دوں اس کے ہی ستم سنا سنا کر😢



8: تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے جانی...
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں!!! 


9: ایسے جاؤں گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں...
پھر میں تیرے وہمو گماں میں بھی نہیں آؤں گا!!! 🖤 


10: سنا ہے وہ بچھڑ کے بھی خوش ہے کمال ہے...
میرے لیے تو ہو گئے ہیں دو جہاں اِدھر اُدھر!!! 🖤جائے!!!



Post a Comment

0 Comments